the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
یوپی کے سہارنپور میں کسان پیدل مارچ کرنے نکلے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا ہے. گنا کسانوں کا حال جاننے کے لئے راہل گاندھی نے سہارنپور سے مارچ شروع کیا.
Embedded image permalink
اپنی پیدل مارچ کے دوران راہل نے مودی کے دوروں پر طنز کستے ہوئے کہا، 'مودی انگلینڈ



جاتے ہیں تو راہل سہارنپور آتے ہیں'. اور پوچھا آخر کب آئیں گے کسانوں کے اچھے دن؟

راہل کے ساتھ بڑی تعداد میں کانگریس کارکن پیدل مارچ پر نکلے. اس کے علاوہ راہل نے یوپی کے تنزل پذیر گنا کسانوں کا مسئلہ بھی اٹھایا. یوپی کی اکھلیش حکومت پر راہل نے گنا کسانوں سے وعدہ خلافی کا الزام لگایا. راہل نے کہا کہ انتخابات کے دوران گنے کی جو قیمت دینے کا وعدہ کیا اس سے بہت کم دیا گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.